13 جون 2020 - 12:18
امریکیوں کی پر جوش خاموش ریلی + ویڈیوز

امریکی شہر سیاٹل کے باشندوں نے ملک میں نسل پرستی، عدم مساوات اور ظلم و تشدد بالخصوص پولیس کی بربریت کے خلاف اپنی تحریک کو جاری رکھتے ہوئے خاموش ریلی نکالی جس میں دسیوں ہزار افراد نے شرکت کی۔